کستوری ہرن
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مشک یا کستوری حاصل کی جائے۔ "یعنی کستوری ہرن چلغوزے کے خطے میں پایا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٧ء، کرۂ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ١٥٠ )
اشتقاق
سنسکرت زبان سے ماخوذ دو اسما 'کستوری' اور 'ہرن' کے بالترتیب ملنے سے مرکب نسبتی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٧ء کو "کرۂ ارض کا حیوانی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - ہرن کی ایک قسم، ہرن جس سے مشک یا کستوری حاصل کی جائے۔ "یعنی کستوری ہرن چلغوزے کے خطے میں پایا جاتا ہے۔" ( ١٩٧٧ء، کرۂ ارض کا حیوانی جغرافیہ، ١٥٠ )
جنس: مذکر